تھرڈ فورس

9-11-2010, 23:54 800 Admin

http://bookspk.com/urdu/images/mk/01/Third%20Force1.jpg

 

اس ناول میں عمران کا ٹکراٶ ایسے مجرموں سے ہوا جو نہایت ذہین اور باوسائل ہیں اور انہوں نے عمران کو آلہ کار بنا کر اپنا مشن مکمل کر لیا اور عمران یہ سمجھتا رہا کہ اس نے اس تنظیم کا خاتمہ کر دیا ہے جو اس کے ملک کی جڑوں کو کھوکھلی کر رہی تھی لیکن اصل میں عمران نے اپنے ملک کے ایک ایسے ادارے کا خاتمہ کر دیا جس کا دور تک جرم سے کوئی تعلق نہ تھاЫ”جو مٹی سے کھاد بنا کر پاکیشیا کے لیے زر مبادلہ کما رہا تھاЫ”عمران کو آلہ کار بنا کر جو چیز حاصل کی گئی تھی جب اسے واپس لانے کے لیے عمران نے جدوجہد شروع کی تو اس کو حقیتا خون کا دریا عبور کرنا پڑاЫ”لیکن باوجود کوشس کے عمران اس تنظیم کے سرغنہ کو نا تلاش کر سکا لیکن نعمانی نے جب اس سر غنہ کو تلاش کیا تو عمران حیرت کے سمندروں میں غوطے کھانے لگ پڑا

3.60 + ? MB

Pages = 119 + ?




 (Votes #: 6)

Related News:

Related News:
اردو ڈکشنری کے لیے اردو دائرۃ معارف العلوم سے رجوع کریں۔
Categories
Poll
Your Favorite Writer
Bano Qudsia
Ishtiaq Ahmed
Mumtaz Mufti
Ibne Safi
A Hameed
Deeba Khanum
Mazhar Kaleem M.A
Najma Safi
Sitar Tahir
Naseem Hijazi

Calendar
«    February 2012    »
MoTuWeThFrSaSu
 
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29