Username:
Password:
Search:



ادھورا فارمولا

9-11-2010, 23:51 743 Admin

http://bookspk.com/urdu/images/mk/Adhura%20Formula.jpg

عمران کا نیا کارنامہ ادھورا فارمولا عمران کی بے پناہ ذہانت پر ہم سب کو ہی نہیں بلکہ عمران کو بھی فخر ہے لیکن عمران ذہانت میں حرف آخر کا درجہ نہیں رکھتا اونٹ جب پہاڑ تلے نہیں آتا خود کو سب سے بلند سمجھتا ہے اور اس بار عمران ایک پہاڑ تلے آگیا
اس بار عمران کا واسطہ ایسے ایجنٹ سے پڑ گیا جو ذہانت سے عمران سے بھی دو قدم آگے تھا اس نے عمران کے ارد گرد ایسا جال بنایا کہ عمران خود مجرم کا آلہ کار بن گیا ادھورا فارمولا ایک ایسے فارمولے کے حصول کی دوٹھ جس کی اہمیت کسی کو معلوم نہ تھی اور عمران نے زندگی میں پہلی بار اس مشن کو سب سے آسان مشن قراد دے دیا اور یہ سمجھ لیا کہ اس نے مشن کو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا ہے مگر جب نتیجہ سامنے آیا تو Ы”Ы”Ы”Ы” یہ تو پڑھیں گے تو پتہ چلے گاЫ”

3.1MB

Pages = 102



Download


Alternative Links  (Provided By Fun92.com)

 

Download

 


 (Votes #: 3)

Related News:

Related News:
اردو ڈکشنری کے لیے اردو دائرۃ معارف العلوم سے رجوع کریں۔
Categories
Poll
Your Favorite Writer
Bano Qudsia
Ishtiaq Ahmed
Mumtaz Mufti
Ibne Safi
A Hameed
Deeba Khanum
Mazhar Kaleem M.A
Najma Safi
Sitar Tahir
Naseem Hijazi

Calendar
«    February 2012    »
MoTuWeThFrSaSu
 
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29